السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر وقت کی طرح میں صبح سویرے اٹھتی ہوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا ہے جانماز بچھائی ہے اور پھر میں نے نماز پڑھی ہے پہلے دو سنتیں پڑھی ہیں پھر دو فرض پڑھیں ہیں اس کے بعد ایک تسبیح سبحان اللہ کی پڑی ہے ایک تسبیح الحمدللہ کی پڑی ہے اور ایک تسبیح اللہ اکبر کی پڑی ہے اس کے بعد استغفار پڑھا ہے اور پھر میں نے درود پاک پڑھ کے دعا مانگی ہے دعا مانگنے کے بعد میں اٹھی ہوں جان نماز رکھی ہے اور پھر میں نے بسترے کلوز کیے ہیں ان کو ایک چارپائی پہ سیٹ کjر کے رکھا ہے اس کے بعد میں نے باہر سے جھاڑو لگایا ہے سارے ذہن کو صاف کیا ہے اس کے بعد میں نہیں قبروں سے جھاڑ لگایا ہے کارپٹ پہ کپڑا مارا ہے اچھی طرح کارپیٹ کو صاف کیا ہے پھر میں نے دوسرے کمرے سے چیزیں سیٹ کی ہے اور وہاں سے میں نے جاڑ لگایا ہے پھر میں کچن میں چلی گئی میں نے ناشتہ کیا ہے ناشتہ کرنے کے بعد میں نے سارے برتن اکٹھے کر کے ٹوٹی پر رکھے ہیں اور پھر میں نے برتن دھوئے ہیں برتن دھونے کے بعد میں نے باتھ روم سے جالے اتارے ہیں اور واش روم سے بھی جالے اتارے ہیں ان کو صحیح تیزاب سے دھویا ہے اور پھر میں نے جس جگہ پہ صابن رکھتے ہیں اس جگہ کو میں نے برش کی سات دھویا ہے پھر میں نے نلکے والی جگہ کو صاف کیا ہے اس کو جھاڑو کے ساتھ دھویا ہے اور پھر میں نے خود ہاتھ میں دھویا ہے اور پھر میں میری بھابھی اور میری بتیجیاں کے بھتیجے تیار ہوئے ہیں
ہمارا رشتہ دار حج پہ جا رہے ہیں تو ہم ان کو ملنے جانا تھا تو اس کے لیے پہلے ہم نے بچوں کو تیار کیا ہے اور پھر ہم خود تیار ہوئے ہیں پھر میرے بھائی کو کال کیا ہے یہ اپ ائیں ہم تیار ہو گئے ہیں بھائی ائے ہیں اور ہم اور بھائی پھر چلے گئے کار ائی اور ہم بیٹھے اور ہم چلے گئے تھوڑا زیادہ فاصلہ تھا تو وہاں میرے بھتیجے کی طبیعت خراب ہو گئی تھی پھر ہم نے راستے پہ اس کو ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے اور پھر ہم دوبارہ کار میں بیٹھ گئے اور ہم چلے گئے ہم ادھر پہنچے ہیں بیٹھے ہیں جن کو ہم ملنے گئے تھے وہ باہر تھے گھر نہیں تھی اس کی کسی کے گھر دعوت دی تو دعوت کھانے گئے ہوئے تھے ادھر پھر ہم بیٹھے ہیں ہم نے کھانا کھایا ہے
چائے پی ہے اور اس کے بعد پھر ہم جس کو ملنے گئے تھے وہ گھر واپس ا گئے تھے پھر ہم ان کے ساتھ بیٹھے ہیں بات چیت بھی ہے اور ان کو دعا کے لیے کہا ہے اور کو کہا ہے کے اللہ اپ کو خیر سے لے کے جائے وہ خیر سے واپس ائے پھر اوپر سے میری انٹی لوگ بھی اگئے تھے اور کزنیں بھی ا گئی تھی پھر بہت مزہ ایا ہے ہم نے خوب باتیں کی ہیں بہت ساری انجوائے کیا ہے اور ان کے گھر کے ساتھ ایک باغ تھا ہم باغ میں گئے ہیں وہاں ہم نے تصویریں بنائی ہیں وہاں لیمن کا بہت بڑا سا درخت کھڑا تھا وہاں سے ہم نے بہت سارے لیموں توڑے ہیں اور پھر ہم نے لیموں کھائے ہیں اور گھر کے لیے بھی لے کے ائے ہیں
مالٹے کھائے ہیں امرود کھائے ہیں ادھر چھوٹی چھوٹی بکریاں بھی گھاس کھا رہی تھی اور گائے بھی بیٹھی تھی وہ بھی گھاس کھا رہی تھی پھر میرے کزن نے کہا ہے کہ اپ گھر واپس ا جاؤ پھر ہم گھر واپس اگئے تو پھر ان کے ساتھ میرے ماموں کے بعد تمام لوگوں کے گھر گئے ہیں سب کے لیے تھوڑا تھوڑا بیٹھ جاب شپ لگائیے اور پھر میرے بھائی نے کہا ہے کہ گھر چلے پھر ہم سب کو ملے ہیں اپنی چیزیں سیٹ کر کے رکھی ہیں پھر ہماری کار اگئی اور ہم بیٹھ گئے اور اسی طرح پھر ہم نے راستے سے کوئی چیز لی ہے بچوں کے کھانے کی چیزیں لی ہیں تھوڑا سا سامان لینا تھا باہر سے ہم نے سامان لیا ہے
شیمپو لیا ہے ہیئر ائل لیا ہے اس کے بعد تھوڑا سا کھانا کھایا ہے ہوٹل سے بچوں نے ائس کریم کھائی ہے تو کسی نے پاپڑ کھائے ہیں پھر ہم کار پہ بیٹھے اور ہم گھر کے لیے روانہ ہو گئے ہیں اسی طرح ہم گھر پہنچے تو تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے پھر وضو کیا ہے نماز ادا کی ہے اور پھر اسی طرح گھر کے کام کے جو سامان باہر سے لے کے ائے ہیں وہ سیٹ کر کے رکھا ہے پھر میں نے الماری کو سیٹ کیا ہے میں نے کپڑے استری کیے ہیں یہ میری اج کی ڈائری ہے