السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے اج میں صبح سویرے اٹھتی ہوں میں نے وضو کیا ہے میں نے فجر کی نماز ادا کی ہے نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تسمیہ پڑھی ہیں پھر میں نے قران پاک کی تلاوت کی ہے اس کے بعد میں نے باہر سے سے جو گندی جگہ پڑتی وہاں سے جھاڑو لگایا ہے اس کے بعد میں کچن میں چلی گئی میں نے ناشتہ کیا ہے ناشتے میں میں نے انڈا کھایا
تھوڑی سی دہی پی ہے اور چائے پی ہے اس کے بعد میں نے سارے بچوں کو ناشتہ کروایا ہے اور پھر میں نے گندے برتن اکٹھے کیے ہیں وہ میں واٹر پمپ پہ لے کے گئی ہوں وہ میں نے ہوئے ہیں اس کے بعد میں سکول کے لیے تیار ہوئی ہوں ہاتھ منہ دھویا ہے کپڑے چینج کیے ہیں جوتے پہنے ہیں جرابیں پہنے ہیں اور پھر میں تیار ہو گئی میری گاڑی اگئی تھی اور پھر سے دو چلی گئی سکول پہنچی تو میں نے اپنا سامان رکھا ہے پھر سب ٹیچر کو ملی ہوں پھر میں نے حاضری لگائی ہے اس کے بعد میں نے سکول میں راؤ لگائے ہیں سکول کی چیکنگ کی ہے پھر ایک بچی کو کہا ہے کہ بیل کریں اگر ٹائم ہو گیا ہے تو اس کے بعد میں نے اپنے کلاس روم کی صفائی چیک کی ہے پھر سکول والی خالہ کو بولا ہے کہ میری کلاس کی صفائی کر دیں پھر اس نے میری گلاس کی صفائی کی ہے اور پھر میں نے کہا ہے کہ کرسیاں کو بھی صاف کریں یہ کرسیاں بھی صاف کی ہیں پھر اس اسمبلی کی بیل ہوئی ہے سارے بچے سبلی میں ائے ہیں پھر لائنیں بنوائی گئی سب پروپٹر نے بچوں کی لائنیں بنوائی ہیں اج بہت تیز بارش تھی
پھر ایک ٹیچر نے ساری لائنیں چیک کی ہیں کہ سارے بچے صحیح کھڑے ہیں جو بچے کلاسوں میں تھے ان بچوں کو بھی نکالا گیا پھر ایک بچی نے کمپیرنگ کی ہے پہلے نعت شریف پڑھی جائے پھر بچوں سے ایکسرسائز کروائی ہے اس کے بعد قومی ترانہ پڑھا گیا ترانے کے بعد درود شریف پڑھا ہے اور پھر بچوں کی چیکنگ کی گئی کیونکہ ایک دن پہلے بچے سکول نہیں ائے زیادہ بچے غیر حاضر تھے جو بچے نہیں ہیں ان کو کھڑا کیا گیا مجھے پوچھا گیا کہ کیوں کیا وجہ تھی جس کی وجہ سے اپ لوگ سکول نہیں ائے پھر انہوں نے اپنی وجہ بتائی ہے کسی کی رکشے کا مسئلہ تھا بارش زیادہ تھی
تو بچے نہیں اس سکے پھر ان کو بٹھا دیا گیا یہ سارے بچوں کو کلاس میں بھیج دیا گیا پھر میں کلاس میں گئی ہوں میں نے اپنے سٹوڈنٹ کی حاضری لگائی ہے جو بچے غیر حاضر تھے ان سے وجہ پوچھی ہے اس کے بعد میں نے بچوں کو درود پاک پڑھوایا ہے پھر میں نے کلمہ پڑھوایا ہے اس کے بعد میں نے بلا بورڈ پہ ڈیٹ لکھی ہے کلاس ورک لکھا ہے پھر سارے سٹوڈنٹ کو کہا ہے کہ اردو کی کاپی نکالیں پھر سارے سٹوڈنٹ اردو کاپی نکالی ہےسیب کھائے ہے
پھر میں نے ان کو کہا ہے کہ ڈیٹ اور کلاس ورک ڈالیں سی ڈبل یو اس کے بعد میں نے بلیک بورڈ پر کام لکھوایا ہے اور بچوں نے اوپر سے دیکھ لکھا ہے پھر میں نے راؤ لگایا ہے پھر سارے بچوں نے جب کام کر لیا تو سارے بچوں نے مجھے باری باری چیک کروایا ہے پھر میں سارے سٹوڈنٹ کا کام باری باری چیک کیا ہے پھر میں نے ان کو اگلا ہوم ورک دیا ہے ورک دینے کے بعد اسی طرح میں نے ساری کوبیوں کا کام پہلے چیک کیا ہے پھر میں نے ان کو بلیک بورڈ پر کروایا ہے پھر میں نے ان کو اگلا ہوم ورک دیا ہے اس کے بعد سبق پڑھوایا ہے پھر سبق سنا ہے پھر گھر کا کام دیا ہے پھر لانچ کی ٹائم ہو گیا تھا بچوں نے لانچ کیا ہے پھر بریک ہو گئی بچوں نے لائن بنائی ہے کینٹین پر گئے ہیں بچے چیز لینے اس کے بعد ادھے گھنٹے کی بریک تھی بچے کھیلے ہیں ہم سٹاف روم میں چلے گئے ہیں وہاں پہ ہم نے کھایا پیا ہے اس کے بعد ایک بند ہوئی کلاس میں پیریڈ تھا سٹوڈنٹ کا وہ اٹینڈ کیا ہے پھر چھٹی کے ٹائم ہو گیا ہے چھٹی ہو گئی چھٹی کی بیل کروائی ہے بچوں کو لائن میں بھیجا ہے پھر میں گھر ا گئی ہوں پھر میں نے کہا چینج کیا ہے میں نے امی نہیں تھی تو میں نے پہلے روٹی بنائی ہے پھر ٹکائی ہے پھر میں نے چائے بنائی ہے اور ہمارے کزن کا افتتاع تھا ختم تھا تو ادھر ہماری دعوت تھی پھر میں تیار ہوئی ہوں پھر میں ان کے گھر گئی ہوں قران خوانی تھی محفل تھی وہ اٹینڈ کی ہے کہ پھر چاول کھائے ہیں ان کی دکان دیکھنے گئے ہیں
دکان دیکھی ہے ماشاءاللہ سے بہت اچھی دکان بنائی ہے سارا سامان ایا ہوا تھا اس کے بعد پھر ہم لیں گے اپ جب لگائی ہے بیٹھے ہیں اور پھر ہم نے کہا ہے کہ ہم اپ گھر جاتے ہیں
کیونکہ گھر میں نے بچوں کو ٹیوشن بھی پڑھانا تھا اور قران پاک والے بچوں کو قران پاک میں پڑھانا تھا پھر ہم نے ادھر سے اجازت لی اور پھر ہم گھر اگئے گھر ائے تو بچے ائے ہوئے تھے سکون والے بھی اور قران پاک والی بھی سارے بچوں سے میں نے سبق سنا ہے قران پاک والے بچوں سے بھی سبق سننا ہے ہے اور ان کو نماز پڑھوائی ہے پھر میں نے وضو کیا ہے میں نے نماز پڑھی ہے اور قران پاک کی تلاوت کی ہے اور گھر کے کام کیے یہ میری اج کی ڈائری ہے