السلام علیکم اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے اج میں اٹھی ہوں جلدی جلدی وضو کیا ہے اور نماز پڑھی ہے اور تھوڑا لیٹ ہو گئی تھی سو گئی تھی اور اسی طرح میں نے نماز کے بعد میں نے بالوں پر کنگھی کی ہے اور پھر میں سکول کے لیے تیار ہوئی ہوں کپڑے چینج کیے ہیں اور شوز پہنے ہیں اور پھر میں نے ناشتہ کیا ہے اور میری گاڑیاں گئی تھی پھر میں اسکول کے لیے چلی گئی جب سکول گئی ہوں بیگ رکھا ہے حاضری لگائی ہے اور جو ٹیچر ائی ہوئی تھی ان کو سلام کیا ہے سلام کرنے کے بعد تھوڑی سی بات چیت کی ہے اور اسمبلی کی بیل کروائی ہے اس کے بعد ایک بچی سٹیج پر ائی ہے اس تلاوت قران پاک کی ہے اور پھر دوسری بچی نے نعت شریف پڑھی ہے نعت پڑھنے کے بعد پھر بچوں نے اللہ پاک کے نام پڑھے ہیں اللہ پاک کے نام پڑھنے کے بعد بچوں نے قومی ترانہ پڑھا ہے ترانہ پڑھنے کے بعد سب بچے بیٹھ گئے اور پھر سب بچوں کی چیکنگ کی ہے پراکٹر نے جن بچوں کے شوز پالش نہیں تھے ان کو کہا ہے کہ شوز پالش کر کے کریں بال کٹوا کے ائیں صاف ستھرے نہا دو کیا کریں اور لوشن نے لگایا کریں منہ پر ہاتھوں پر
اس کے بعد حاضری لگائی ہے اور پھر کلاسوں میں چلی گئے اب کلاس میں گئے تو بچوں نے اسلام کیا اور اس کے بعد پھر میں نے بچوں کو درود پاک پڑھوایا ہے اور پھر میں نے بچوں کے حاضری لگائی ہے پھر میں نے بچوں کو بلیک بورڈ پر کام لکھوایا میں نے لکھا ہے اور بچوں نے اوپر سے دیکھ کر لکھا ہے پھر میں نے بچے ان کا کام چیک کیا ہے اور اگر دیا ہے اسی طرح پھر میں نے تینوں کوپیوں کا کام بچوں کو دیا ہے اور چیک کیا ہے اور پھر بکس پڑوائی ہیں بک پر ڈیٹ لکھوائی ہے اور پھر بچوں نے لانچ کیا ہے اور پھر بریک ہو گئی بریک میں بچے کھیلے ہیں اور پھر ادھے گھنٹے کی بریک تھی اور بریک پھر بند ہو گئی بچوں نے کمرے سے جھاڑو لگایا ہے
بریک کے بعد بچوں کا ٹیسٹ لیا ہے اور اگلی کلاس میں پیریڈ تھا وہ لیا ہے اس کے بعد چھٹی ہو گئی اور میں پھر گھر واپس اگئی میں گھر ائی تو ہاتھ منہ دھویا ہے کپڑے چینج کیے ہیں کپڑے چینج کرنے کے بعد میں نے کھانا کھایا ہے ساگ بنا ہوا تھا امی روٹی بنا رہی تھی یہ روٹی اور ساگ کھایا ہے
اس کے بعد میں نے اپنے لیے چٹنی بنائی ہے ٹماٹر والی اور پھر تھوڑا ریسٹ کیا ہے اور میں نے کمروں سے جھاڑو لگایا ہے جھاڑو لگانے کے بعد میں نے باہر سے صحن سے جھاڑو لگایا ہے پھر میں نے منہ ہاتھ دھو کے چائے پیے اور پھر ایک کزن اگئی ہے اس کو کھانا دیا ہے چائے دی ہے ان کے ساتھ اپ لگائی ہے اس کے بعد ٹیوشن والے بچے ا گئے تھے میں نے بچوں کو پڑھایا ہے ان کا سبق سنا ہے ان کو اگلا سبق دیا ہے پھر میں نے برتن دھوئے ہیں اٹا گوندھا ہے اور پھر عصر کی اذان ہو گئی میں نے وضو کیا ہے عصر کی نماز ادا کی ہے امی کے کپڑے دھوئے ہیں میرے بھائی ڈیوٹی سے ائے ہیں ان کے لیے کھانا گرم کیا ہے ان کو کھانا دیا ہے اس کے کپڑے پریس کیے ہیں پھر بھائی نے باہر جانا تھا اور پھر بھائی باہر چلے گئے اور پیچھے سے میں نے بھائی کے موبائل چارج پر لگایا ہے اور بھائی باہر سے پھر سو د وغیرہ لے ائے اور پھر میں نے سامان سیٹ کر کے رکھا ہے پھر میں نے سالن بنایا ہے میں نے اج ساگ بنایا ہے پہلے ساگ کو صاف ستھرا کر کے دھویا ہے دھونے کے بعد میں نے ساگ کو کاٹا ہے کاٹنے کے بعد میں نے دیگچی میں پانی ڈال کر ساگ کو اگ برکھا ہے ادھے گھنٹے کے بعد ساگ گل گیا پھر میں نے ساگ کو بالٹی میں ڈال دیا اور پھر میں نے ساگ کو گرائنڈ کیا گرائنڈ کرنے کے بعد میں نے دیکچی میں گھی ڈالا ہے لہسن ڈالے ہیں ٹماٹر ڈالیں نمک اور میں یہ ڈالیے ہیں ان سب کو ڈالنے کے بعد میں نے اچھا سا ان کو بھونا ہے اگ لگائی ہے دیگچی کے نیچے اس کے بعد میں نے ساگ کو مصالحے میں ڈالا ہے
وہ اچھا سا بھنا ہے اور پھر میرا ساگ تیار ہو گیا اور جب ساگ میں تیار ہو گیا تھا میں نے اوپر سے لیموں کا رس ڈالا ہے اور میرا ساتھ بہت ہی مزیدار بنا ہے یہ اس کے بعد پھر میں نے روٹی بنائی ہے اور پھر میں نے سب کو روٹی دی ہے اور پھر میں نے خود بھی روٹی کھائی ہے اور دکھانے کے بعد میں نے گرین ٹی بنائی ہے وہ پی ہے اور بھائی کے لیے دودھ گرم کیا ہے بھائی کو دودھ دیا ہے اور بھائی نے پھر دودھ پیا ہے اور پھر میں نے وضو کیا اور عشاء کی نماز ادا کی ہے ٹی وی چلائی ہے اور سب نے ٹی وی دیکھی ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے
![IMG_20250129_171113.jpg](https://files.peakd.com/file/peakd-hive/fatima.abbas.