Potato fritters.
Tonight I've made potato fritters and eaten them. And very delicious pakoras were made. I have added very simple ingredients while making fritters. And all of these ingredients are present in almost every home kitchen. Many people add too many ingredients to fritters. But I always try to make food with simple ingredients.
I've made some potato dumplings.
Ingredients
- Potatoes
- Salt to taste
- Cayenne pepper
- gram flour
- A little water
- Oil
- Utensils
آلو کے پکوڑے ۔
آج رات کے وقت میں نے آلو کے پکوڑے بنا کر کھائے ہیں۔ اور بہت ہی لعزید پکوڑے بنے تھے۔ میں نے پکوڑے بناتے وقت بہت ہی سادہ اجزاء اس میں شامل کیے ہیں۔ اور یہ تمام اجزاء تقریبا ہر گھر کے کچن میں موجود ہوتے ہیں۔ بہت سے افراد بہت زیادہ اجزاء پکوڑوں میں شامل کرتے ہیں۔ لیکن میری ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ سادہ اجزاء سے کھانا تیار کیا جائے۔
میں نے آلو کے پکوڑوں کچھ اسطرج بنائے ہیں۔
اجزاء
- آلو
- نمک حسب ذاہقہ
- لال مرچ
- بیسن
- تھوڑا پانی
- تیل
- برتن
Coriander and green chili sauce
I also made coriander and green chilli sauce. I rubbed the coriander and green chillies well and mixed yoghurt in it and also added a little salt and black pepper to taste. Thus a delicious sauce was prepared. And ate with fritters.
#دھنیہ اور سبز مرچ کی چٹنی
میں نے دھنیہ اور سبز مرچ کی چٹنی بھی بنائی تھی۔ دھنیہ اور سبز مرچوں کو میں اچھی طرح رگڑ کر پیس لیا اور اس میں دہی مکس کردی اور تھوڑی سی حسب ذاہقہ نمک اور کالی مرچ بھی ملا دی اسطرح لعزیز چٹنی تیار ہوگئی۔ اور پکوڑوں کے ساتھ کھائی۔
Tips for making fritters
- I first cut the potatoes into round circles and then put them in salted water for five minutes.
- Mix red pepper and salt inside the basin and add a little water. Basin is prepared.
- Then light the stove to heat the oil.
- Put the pan on the stove and put the oil in it to heat.
When the oil got hot, I put potatoes in it to make fritters. - I put the potato pieces in the basin and then put them in hot oil to cook.
So when the pakoras turned red, I gave them to my children to eat.
This is how we all ate the delicious pakoras with chutney.
پکوڑے بنانے کی ترکیب
- میں نے سب سے پہلے آلو کو گول سرکل کی شکل میں کاٹا اور پھر پانچ منٹ کے لیے نمک ملے پانی کے اندر رکھ دیا۔
- بیسن کے اندر لال مرچ ، اور نمک ملا کر تھوڑا سا پانی ڈال کر۔بیسن تیار کرلیا۔
- پھر تیل گرم کرنے کے لیے چولہا جلایا۔
- چولہے پر کڑائی رکھی اور اس میں تیل گرم ہونے کے لیے رکھ دیا۔
جب تیل گرم ہوگیا تو میں نے اس میں پکوڑے بنانے کے لیے آلو ڈالے۔ - میں نے آلو کے ٹکڑے بیسن میں ڈال کر پھر انکو گرم تیل میں پکانے کے لیے ڈالا۔
اسطرح جب پکوڑوں کا رنگ سرخ ہوگیا تو میں نے پکوڑے کھانے کے لیے اپنے بچوں کو دہیے۔
اسطرح ہم سب گھر والو نے گرم گرم لعزیز پکوڑے چٹنی کے ساتھ کھائے۔