تحریک انصاف کے زیرِ استعمال 18 خفیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف
10 جنوری 2019
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک بھر میں 18 خفیہ بینک اکاؤنٹس استعمال کررہی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے شیڈول بینکوں سے حاصل کی جانے والی معلومات الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں جس میں یہ بات سامنے آئی کہ پی ٹی آئی کے ملک کے مختلف شہروں میں کل 26 بینک اکاؤنٹس ہیں لیکن الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی معلومات میں صرف 8 کے بارے میں بتایا گیا۔
دیگر 18بینک اکاؤنٹس جعلی یا غیر قانونی اکاؤنٹس کے زمرے میں آتے ہیں کیوں کہ پی ٹی آئی نے انہیں قانون کے تحت ای سی پی میں جمع کروائی گئی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں ظاہر نہیں کیا۔
Sponsored ( Powered by MediaWizards )
Upvote Bidbot
@marcocasario
Bid Bot
2X RETURN OF INVESTMENT + 30 FREE RESTEEMS!
Send 0.4 SBD or Steem to subscribe.
You will receive MIN $0.80 through daily $0.02 upvotes on your posts. This plan also includes 30 resteems of your next posts.
How to Subscribe?
It's very simple:
- Go to your wallet
- Transfer 0.4 SBD or Steem to @marcocasario
- Write in the transfer memo: "Subscribe refer @michealclauri"
Amazing Offer Seriously!
Sponsored ( Powered by dclick )
Let’s go play MagicDice!
Steem Blockchain Based Dice Game

This posting was written via
dclick the Ads platform based on Steem Blockchain.