Negative sentences:منفی فقرے
فعل حال جاری میں منفی فقرے درج ذیل طریقہ سے بنائے جاتے ہیں۔
Subject+Helping verb+not +verb 1st form+ing+object.
Practice examples: (مشق)
- You are not giving me your address. آپ مجھے اپنا پتہ نہیں بتا رہے۔
- He is not leading the procession. وہ جلوس کی قیادت نہیں کر رہا۔
- He is not working honestly. وہ دینتداری سے کام نہیں کر رہا۔
- He is not telling a lie. وہ جھوٹ نہیں بول رہا۔
- You are not criticizing my opinion. تم میری راۓ پر نکتہ چینی نہیں کر رہے ہو۔
- This officer is not neglecting his duties. یہ افسر اپنے فرائض سے غفلت نہں برت رہا ہے۔
- The labourers are not shrinking work. مزدور کام سے جی نہیں چرا رہے ہیں۔
- We are not smelling flowers. ہم پھول نہیں سونگھ رہے ہیں۔
- The girls are not dozing in the class. لڑکیاں جماعت میں اونگھ نہیں رہی ہیں۔
- He is not repenting on sin. وہ اپنے گناہ پر شرمندہ نہیں ہو رہا ہے۔
سوالیہ فقرے Interrogative sentences:
سوالیہ فقرے درج ذیل طریقے سے بناۓ جاتے ہیں۔
Helping verb + Subject+verb 1st form +object?
Practice examples:مشق
- Is the moon appearing? کیاچاند نکل رہا ہے؟
- Are the bad boys throwing stones on buses? کیا برے لڑکے بسوں پر پتھر پھینک رہے ہیں؟
- Are the labourer digging earth? کیا مزدور مٹی کھود رہے ہیں؟
- Why are you selling your house? تم اپنا مکان کیوں بیچ رہے ہو؟
- Is Bashir buying new motorcycle? کیا بشیر نیا موٹر سا یکل خرید رھا ہے؟
- Where are the women washing clothes? عورتیں کپڑے کہاں دھو رہی ہیں؟
- How many peoples are sharing this business? کتنے آدمی کاروبر میں شریک ہو رہے ہیں؟
- How much money are you withdrawing from the bank.? تم بینک سے کتنا پیسا نکلوا رہے ہو؟
- Who is inviting me to dinner? مجھے رات کے کھانے پر کون دعوت دے رہا ہے؟
- Where are the poor refugee going? بیچارے پناہ گزیں کہاں جا رہے ہیں؟
Thanks for visiting my blogs...