Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.❤💔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤❤
DUA👐
Hello dear friends, how are you? I hope all of you will be fine and well and you will all have a good day.
دعا👐
اسلام و علیکم پیارے دوستوں کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہون گے اور خیرخریت سے ہوں گے اور آپ سب کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے۔
Good Morning😇
*Friends woke up this morning as usual. I got up and took a shower and then after taking a shower I went to my room. I went into the room to dry my hair and then I combed my hair. And then I had breakfast. After breakfast with friends, went out for a walk. I walked outside in the open field for a while and then came back home.
صبح شد😇
دوستوں میں آج صبح روزانہ کی طرح اٹھا۔ میں اٹھ کر نہایا اور پھر نہانے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔ میں نے کمرے میں جاکر اپنے بال سوکھاۓ اور پھر میں نے اپنے بالوں میں کنگھی کی۔ اور پھر میں نے ناشتہ کیا۔ دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد باہر سیر کرنے کے لیے چلا گیا۔ میں نے باہر کھلے میدان میں کچھ دیر سیر کی اور پھر گھر واپس آگیا۔