Assalamualaikum!❤❤
Hello dear friends, I hope you all. That you will all be fine and well and that you will all have a good day.
اسلام و علیکم❤❤
اسلام و علیکم پیارے دوستوں کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں۔ کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہون گے اور خیرخریت سے ہوں گے اور آپ سب کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے۔
Morning
Friends woke up at 6:00 this morning. I got up and took a shower. And after bathing I had breakfast and then after breakfast I went out for a walk. I walked outside for a while and then came back home.
دوستوں میں آج صبح 6:00 بجے اٹھا۔ میں اٹھ کر نہایا۔ اور نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر واک کے لیے چلا گیا میں نے باہر کچھ دیر واک کی اور پھر گھر واپس آگیا۔
Lunch time👒
Dear friends, I went to a shop to buy a bargain before lunch today. I took a bargain from the shop and then came back home. When I got home, I washed my hands. And then I had lunch with my family.
🎩دوپہر کے کھانے کا وقت
پیارے دوستوں میں آج دوپہر کے کھانے سے پہلے ایک دوکان پر سودا لینے گیا تھا۔ میں نے دوکان سے سودا لیا۔اور پھر گھر واپس آگیا۔ گھر آکر میں نے ہاتھ دھوۓ۔ اور پھر میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔
At Noon🎽
I walked for a while after lunch and then I fell asleep after walking.
دوپہر کا وقت❤❤
میں نے دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر واک کی اور پھر میں نے واک کرنے کے بعد میں سوگیا۔
Afteer Noon🙆
Friends, when I woke up from sleep. So the time was 3:00. I got up and took a shower. And after bathing I drank tea. And then I gossiped with friends outside. I sat with the others for a long time. I returned home after the evening prayers.
دوپہر کے بعد👘
دوستوں پھر میری جب نیند سے آنکھ کھلی۔ تو ٹاٸم 3:00 ہورہے تھے۔ میں اٹھ کر نہایا۔ اور نہانے کے بعد میں نے چاۓ پی۔ اور پھر میں باہر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگاٸی۔ میں کافی دیر تک دوسروں کے ساتھ بیٹھا رہا۔ جب عصر کی اذانیں ہوٸیں تو میں گھر واپس آگیا۔
The End🙅
Guys this was my post I hope you all liked it. See you in the next post.
ختم🙅
دوستوں یہ تھی میری پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸی ہوگی۔ دوستوں ملتے ہیں اگلی پوسٹ کے ساتھ الله حافظ