اسلام علیکم
آج میرا Hive پر پہلا دن ہے۔ مجھے امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ آپ سب کو میں اپنے بارے میں بتاتی چلوں کہ میرا نام اظحہ ہے۔ میں گجرانوالہ کی رہنے والی ہوں اور میر ی عمر انیس سال ہے۔
Greeting
Today is my first day at Hive. Hope you all are doing good. Let me tell you guys about me that myself Izha. I live in Gujranwala and I'm Ninteen years old.
EDUCATION
میں نے انٹرمیڈیٹ (أئ-سی-ایس) سے پاس کیا ہے۔ اب میں گریجویشن ( بی-ایس-أئ-ٹی) کر رہی ہوں۔
I've passed intermediate (ICS). Now I'm doing graduation (BSIT)
HOBBY
رورِ حال میں ہر کوئی اتنا مصروف ہے کہ شاید ہی کوئی ہوگا جس کا کوئی مشغلہ ہو۔ مگر میں کوشش کرتی ہوں کہ اپنے فارغ وقت کو مکمل استعمال کروں۔ میں اکثر میرے فارغ وقت میں کوکنگ ، سکیچینگ یا شاعری کرنا پسند کرتی ہوں۔
Nowadays everyone is so busy that there is hardly a person who has a hobby. But i try to utilize my free time completely. I do cooking,sketching and poetry whenever I'm free
AIM
میں اپنی پڑھائی مکمل کرکے پاکستان کے حالات کو درست کرنے لیے کچھ کرنا چاہتی ہوں۔ اس کے علاوہ میں میرے ماں باپ کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں۔ ان کا سہارا بننا چاہتی ہوں۔ میں اپنے ملک کو ترقی کرتے دیکھنا چاہتی ہوں۔ جس کے لیے میں دن رات محنت کروں گی اور اپنے مقصد کو پورا کروں گی۔
ان سب کے علاوہ میں سوفٹویئر انجنیئر بنا چاہتی ہوں۔ میں بہت خوش ہوں کہ مجھے Hive جیسے پلیٹ فارم میں کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ میری خواہش ہے کہ میں یہاں دن رات محنت کر کے کچھ اچیو کروں اور مجھے امید ہے میں کروں گی۔
After completing my studies i wanna impove Pakistan current situation. Beside this i wanna make my parents proud. And want to become their support. I want to see my country successful. For whom I'll work hard day and night. And will achieve my aim.
Beside all this i want to become a software engineer.
I'm so glad to have an opportunity to work in Hive. I wish to work hard day and night to achieve something. And i know i can do.
CONCLUSION
مجھے امید ہے کہ آپ لوگ میرے بارے میں جان چکے ہوں گے۔ اور میں یہ بھی بتا دوں کہ میں یہاں pari.warsh@ کی مدد سے آئ ہوں اور Hivepakistan@ کی مدد سے میں نے یہ اکاؤنٹ بنایا ہے۔
شکریہ!
I hope you guys will know enough about me. And I'll also tell you all that I came here with the help of @pari.warsh and I've created this account with the help of @Hivepakistan.
Thanks!