میرے پیارے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے دوستوں کسی کی مدد کر دینا سب سے بڑا کام ہوتا ہے ہمارے گاؤں کے قریب گھر کی ایک لڑکی تین دن سے لاپتہ تھے اور وہ لڑکی بول نہیں سکتی تھی بہری اور گونگی تھی اس کے گھر والے بہت پریشان تھے اور خوش قسمتی سے لڑکی پولیس والوں کو مل گئی اور پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر لڑکی کے ورثہ کو تلاش کرنا شروع کر دیا بات چلتے چلتے میرے تک بھی پہنچ گئی اور میں نے بھی سوشل میڈیا کے سہارے لڑکی کو تلاش کرنا شروع کر دیا آخر کار لڑکی کا سراغ مل گیا اور لڑکی پولیس کی کسٹڈی میں تھی جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
My dear friends, I hope all the friends will be well. Helping someone is the biggest task. A girl from our house near our village was missing for three days and she could not speak. She was deaf and dumb. Her family was very upset and fortunately the girl was found by the police and the police took her in their custody and started searching for the girl's legacy. Sahara started looking for the girl and finally the girl was found and the girl was in police custody as you can see in this picture.
جب لڑکی نے اپنے بھائی کو دیکھا تو رونے لگی اس وقت کے مناظر بہت غمگین تھے میں نے پولیس والوں سے پوچھا بھائی جان آپ کو یہ لڑکی کہاں سے ملی انہوں نے ہمیں بتایا کہ یہ لڑکی ہمیں امرجنسی کال آئی تھی اور ہم نے ایک دکان سے اس کو رسیو کیا لڑکی بول نہیں سکتی تھی اس لیے ہمیں بہت مشکلات پیش آئیں لڑکی جدھر اشارہ کرتی تھی ہم لے کر جاتے تھے لیکن آگے سے اس کے ماں باپ کا کوئی پتہ نہیں چلتا
When the girl saw her brother, she started crying. The scenes at that time were very sad. I asked the police, "Brother John, where did you find this girl?" The girl could not speak to him, so we had a lot of trouble.
پولیس والوں نے ہمیں بتایا کہ ہم لیڈی کانسٹیبل کی مدد سے اسپیشل ایجوکیشن اسکول بھی لے کر گئے ہم پر بہرے اور گونگوں کی جو پرنسپل تھی اس کی سمجھ میں اس کی بات نہیں اور اس کے بعد ہم نے آئی ڈی کارڈ والے دفتر بھی لے کر گئے اور اس کے فنگرپرنٹس لیے لیکن وہاں سے بھی کچھ رسپونس نہیں ملا اور ہم کافی پریشان تھے اور گاڑی میں لے کر اس کو گھما رہے تھے کہیں اس کے راستہ سمجھ میں آجائے اتنے میں لڑکی کی نظر اس کے بھائی پر پڑی اور لڑکی نے شور مچا دیا اور اپنے بھائی کے گلے لگ کر رونے لگی اس کے بعد کاغذی کارروائی کے بعد لڑکی ورثہ کے حوالے کردی
The police told us that we took the special education school with the help of a lady constable. We did not understand the principal who was deaf and dumb. Went and took her fingerprints but there was no response from there and we were very upset and took her in the car and turned her around to understand her way so the girl's eyes fell on her brother and the girl made a noise. She hugged her brother and started crying. After paperwork, she handed over the girl to her heirs.
آخر میں میں نے پولیس آفیسر کا اور لیڈیز کانسٹیبل کا دل سے شکریہ ادا کیا کسی کی مدد کر دینا سب سے بڑا کام ہوتا ہے میں نے اپنی تمام مصروفیات کو چھوڑ کر ایک غریب گھر کی لڑکی کو تلاش کرنے میں ان کی مدد کی میرے لئے بہت بڑی بات ہے اللہ تعالی نے مجھ سے نکمے سے یہ مدد لینی تھی میں سب دوستوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ کو غریب اور لاچار مدد ضرور کریں ہو سکتا ہے آپ کی تھوڑی سی کوشش اس کے لئے زندگی بھر کی کمائی بن جائے
In the end I thanked the police officer and the ladies constable from the bottom of my heart. Helping someone is the biggest task. I gave up all my busyness and helped them find a poor housewife for me. It is a great thing that Allah Almighty had to take this help from me in vain. I appeal to all my friends to help the poor and helpless. Maybe your little effort will become a lifetime income for him.