حدیث نبوی جب ایک جوان انسان اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی بخشش کے لۓ گڑگڑاتا ہے اور توبہ کرتا ہے تو مشرق سے مغرب تک کے قبرستانوں میں 40 دن تک عذاب ہٹا لیا جاتا ہے. (آپ صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا اللہ اس چہرے کو روشن کرے جو حدیث سن کر آگے پہنچاۓ. سبحان الله