
انسان پریشان کیوں ہوتا ہے؟ انسان پر💰 اختیاری اور غیر/^$ اختیاری👓 مسائل کا دباؤ رہتا ہے۔ ہر دو قسم کے دباؤ سے بہت حد تک نکلا جاسکتا ہے لیکن ایسا اس وقت ممکن ہے جب👑 1ہم شعوری حالت میں جی رہے ہوں۔سمجھنے کے لیے دباؤ کو چار حصوں میں👒 تقسیم کیا جاتا ہے۔اس تقسیم کے تناظر میں ہم اپنے احوال دیکھیں تو کسی قدر دباؤ کو کم 2کرسکتے ہیں۔⌚📍
۔3پہلی قسم کا دباؤ ایسا دباؤہے جو📎 قدرتی طور پر پیش آنے والی آزمائشوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ایسے دباؤ کو تعلق باللہ سے کم کیا جاسکتا ہے۔✒ انسان عبادات بجا لاتا رہے، صدقہ و خیرات📎 اور ذکر و اذکار کرتا رہے۔ اللہ اسے3 آزمائشوں اور قدرتی آفات سے محفوظ رکھے گا۔4
۔5دوسری قسم کا دباؤ📍 ہماری اپنی مینجمنٹ کی وجہ سے ہے۔ اپنے معاشی، سماجی اور داخلی📏 معاملات کو اس طرح 6✂ترتیب دیتے ہیں کہ ایک مصنوعی دباؤ سر لے لیتے ہیں ۔ اس قسم کے دباؤ سے 📍بچنے کے لیے اپنی مینجمنٹ درست7 📍کرنے کی ضرورت ہے۔ زندگی کو ایک نظام کی شکل میں8 چلائے جانے کی کوشش کی جائے اور مسائل کو اپنی نااہلی9 و غفلت سے الجھایا نہ جائے۔ 📍کام کو اس طرح مینج کیا جائے کہ دباؤ نہ رہے📍۔ مثال کے طور پر پندرہ دن بعد آپ کوئی تقریب یا کوئی پراجیکٹ کرنے جارہے📍 ہیں۔ 10آپ📌 پاکستانی قوم کی طرح آخری تاریخ کا انتظار مت کریں۔📌 بروقت پراجیکٹ بنائیں، وقت اور کام📌 کی ڈویژن 5کریں اور روز کی بنیاد پر مقررہ کام کرتے رہیں۔ آپ نے کہیں📌 جانا ہے تو وقت کا مارجن رکھ کر📎 سفر کریں۔وغیرہ وغیرہ۔ آپ اپنی مصروفیات📎 و مشاغل پر غو📆کرسکتے ہیں۔9
۔تیسری قسم کا دباؤ ان📎 ذمہ داریوں کا📎 بوجھ ہے جو آپ 3خود لے لیتے ہیں ۔آپ وہ کام اپنے📏 سر لے لیتے ہیں جو آپ کی ڈومین میں نہیں آتے۔ مثال کے طور پر آپ اپنے 5دوستوں کے احوال 📏جان کر پریشان تو ہوتے ہیں مگر ہر دوست کی مدد نہیں کرسکتے۔ہرقسم 📎کی متعلقہ اور غیر 7متعلق خبریں، سوشل میڈیا کی الغم بلغم، دوسروں کے معاملات میں📎 مداخلت وغیرہ📎 ایسے اقدام ہیں 📎جن سے 2انسان پر دباؤ بڑھتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ حسد ، غیبت، کینہ، نفاق جیسی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتاہے۔ جادو، 3جاسوسی📎 اور سازش جیسے📎 اخلاقی رذائل انسان اپنے اندر پیدا کرلیتا ہے۔ علاوہ ازیں اپنی طاقت سے بڑھ 📎کر 8مالی، جسمانی اور سماجی ذمہ داریاں بھی خودساختہ 📎دباؤ کی وجہ بنتی ہیں۔$
۔@چوتھی قسم کا دباؤانسان کے غیر موزوں طرزِ زندگی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ناقص اور غیر موزوں 📏خوراک کا @استعمال، نیند کی ✏کمی، غفلت اور لاپرواہی برتنا یہ سب ذہن پر دباؤ بناتے ہیں جس کا عام 📎طور پر ادراک نہیں ہوتا۔ مثلا آپ نے سوتے💊 وقت معمول کے مطابق لباس نہیں بدلا، @آپ کی چارپائی متوازن نہیں پڑی اور📎 آپ جب بھی پہلو💿 بدلتے ہیں چارپائی🎋 آواز کے ساتھ ہِل جاتی ہے۔ آپ کے بستر میں بل ہیں مگر آپ نے اٹھ کر بستر📌 درست نہیں کیا۔ 💉آپ کو پیشاب کی حاجت ہے مگر آپ کا اٹھنے کو جی نہیں کر رہا۔/ ^ان صورتوں📎🎉 میں یا تو آپ درست قدم لے کر اچھی نیند ^سولیں گے یا پھر ساری رات 📍سکون سے سونہیں سکیں گے 🎉جس کا دباؤ اگلے دن کے اختتام تک آپ پر رہے گا۔یہاں تک^ کہ اگر آپ کے بیٹھنے 🎊کے لیے جگہ🎀 موزوں نہیں یا آپ کے& جوتے آرام دہ نہیں تب بھی آپ دباؤ میں ہونگے ^💰
)