تیزابیت کی سب سے بڑی وجہ مصالحہ دار کھانے اور کولڈرنگ ہے علاوہ وقت پر نہ سونا وقت پر کھانا نہ کھانا ٹینشن لینا زیادہ سوچنا یہی سبب ہے تیزابیت کا۔/ تیزابیت زیادہ دن رہنے سے معدے اور آنتوں میں زخم بننا شروع ہو جاتے ہیں ورم اور پیٹ کا بھول جانا بھی شامل ہے اس میں بروقت علاج ضروری ہے خوراک کا استعمال جو زیادہ فائدہ مند ہے وہ ہے ٹنڈا لوکی توری دہی دودھ کیلا یہ سب شامل ہے بادی چیزوں سے پرہیز کریں اور دوا ٹائم پر انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا