السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے اج میں صبح سویرے اٹھتی ہوں پہلے میں نے وضو کیا ہے فجر کی نماز ادا کی ہے نماز پڑھنے کے بعد میں نے قران پاک کی تلاوت کی ہے اس کے بعد میں نے باہر سے جھاڑو لگایا ہے اس کے بعد میں کمرے میں ائی ہوں تو میری کزن کی بہت سی کالیں ائی ہوئی تھی پھر میں نے اس کو میسج کیا ہے کہ جی اپ کی کال ائی ہوئی ہے تو وہ واٹس ایپ سے اف تھی تو تھوڑی دیر بعد اس نے مجھے کہا کہ اپ کے کزن کی طبیعت بہت خراب ہے اس کا بی پی ہائی ہو گیا اور وہ جو پہ ہے اور اس کا دوست اس کو چیک اپ کے لیے لے کے گیا ہے اور پھر جب اس نے گھر کال کی بہن کو اس نے اس کہا ہے کہ میری طبیعت بہت خراب ہے میں بلوچستان سے دوست کے ساتھ ا رہا ہوں پھر اس کو پشاور لے کے گئے ہیں لیکن پشاور ہمارے جاننے والا کوئی بھی نہیں تھا نہ ہی کوئی ڈاکٹر ہماری جاننے والا تھا اور نہ ہی کوئی رشتہ دار تھا تو پھر اس کے دوست کو کہا ہے کہ اپ اس کو پنڈی لے ائیں کیونکہ پنڈی میں ہمارے رشتہ دار بھی رہتے ہیں اور ڈاکٹر بھی جانے والے ہیں پھر میرے کزن کو اس کے دوست نے پنڈی پہنچایا اور پھر ادھر میاں والی سے میاں کزن اور میرے مامو لوگ پنڈی چلے گئے بی بی زیادہ ہائی ہو جاتا اور اس کو فالج کا اٹیک ہوا ہے
کیونکہ اس کا ایک بازو بھی کام نہیں کرتا تھا اور ایک ٹانگ بھی کام ہی نہیں کرتی تھی اسی طرح پھر ہم بھی اپنے خالہ کے گھر جانے کے لیے تیار ہوئے ہیں پہلے میں نے ایک سسٹر کو کال کی کی ہے کہ ہمارے کزن کی طبیعت خراب ہے اپ اؤ گی ہمارے ساتھ تو میری بری سسٹر نے کہا ہے کہ ٹھیک ہے میں تیار ہوتی ہوں میرے تک بیٹھنا پھر میں بھی اؤں گی اپ کے ساتھ پھر میں نے حلا کو بتایا ہے تو اس نے بھی کہا ہی ٹھیک ہے میں بھی اؤں گی پھر میں نے پھر جلدی سے سالن بنایا ہے
مٹر الو گوشت بنایا ہے پہلے الو کاٹے ہیں مٹر نکالیں ہیں یہ گوشت کو دھویا ہے مرچوں والا ڈبہ لے کے ائی ہوں نمک والا ڈبہ لے کے ائی ہوں گھی کی بالٹی لے کے ائی ہوں لگ رہے ہیں اکٹھی کر کے کچن میں رکھی ہیں پھر اگ جلائیے ہے اس کے بعد دیکچی کو چولہے پر رکھا ہے اس میں گھی ڈالا ہے اس میں پیاز ڈالے ہیں اس میں یا پیاز برا ہوئے تو اس میں نمک مرچیں گرم مصالحہ کڑاہی مصالحہ ڈالا ہے اور اس کو اچھی طرح بھونا ہے اور میری سالن تیار ہو گیا ہے پھر امی نے اٹا گوندھا ہے پھر امی تیار ہوئی ہے میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے کپڑے چینج کیے ہیں میں اپنے جوتے پہنے ہیں پھر میں تیار ہو گئی پھر میں نے اپنے بھانجے کو کال کیا ہے کہ امی کو لے اؤ پھر میرے بھانجا اپنی امی کو لے کے ا گیا ہے اور میری امی اپنی بہن کو لینے گئی کہ اؤ ہم تیار ہو گئے ہیں پھر میری خالہ ابھی ا گئی پھر ہم سب مل کے خالہ گھر گئے ہیں ادھر خالہ کے گھر پہنچے ہیں تو سب کو ملے ہیں ان کے ساتھ رشتہ دار ائے ہوئے تھے ہم سب کو ملے ہیں میری چھوٹی سی بھانجی ہے اور بہت پیاری سی ہے سب اس کو بہت پیار کرتے تھے اور سارے اس کو اٹھاتے
تھ بیٹھے ہیں انہوں نے کھانے کے لیے ہمیں نمک پارے دیے ہیں اس کے بعد میری کزن پیاز کاٹ رہی تھی میں نے کہا ہے کہ مجھے بتاؤ کوئی کام ہے تو میں بیاز کاٹ دوں پھر اس نے کہا نہیں اپ بیٹھو میں خود کاٹ لوں گی پھر میری کزن نے پیاز کاٹے ہیں لہسن کاٹیں گوشت کاٹ ہے اور میری کزن نے گوشت بنایا ہے اور میری سسٹر نے اٹا گوند ہے پھر میری کزن اور میری سسٹر نے دونوں مل کے روٹی بنائی ہے پھر پھر ہم سب نے کھانا کھایا ہے کے بعد ہم نے ایک پھپو کہ گھر جانا تھا پھر ہم پھپو کے گھر گئے ہیں ادھر جب ہم پہنچے تو میرے پھپھو کی بیٹی اور بہو گھر نہیں تھی صرف پپو بیٹھی تھی پھر ہم ان کے ساتھ تھوڑی دیر بیٹھے ہیں ان کے گھر ان کو چائے بنا کے دیے پھر ہم ان کے گھر سے واپس اگئے پھر ایک مامو کی گھر جانا تھا اس کے گھر گئے ہیں پھر ہم نے خالہ کے گھر ختم پڑنا تھا وہ ختم پڑا ہے درو کا ختم پڑا ہے اس کے بعد پھر ہم نے مل کے برتن دھوئے ہیں ان کے پھر ہم گھر کے لیے تیار ہو گئے کیونکہ زیادہ ٹائم ہو گیا تھا تو پھر ہم نے اپنا سامان اٹھایا ہے
اور پھر ہم گھر کے لیے تیار ہو گئے ہیں یہ اب ہم اڈے پر پہنچے تو نہ کوئی گاڑی تھی اور نہ ہی رکشہ تھا پھر ہم پیدل چل کے ادھے راستہ طے کر لیا تھاتو پیچھے سے گاڑی ائی اور ہم کو اٹھایا اور ہم پہنچ گئے گھر اج تو پہلے پانی پیا ہے پھر کپڑے چینج کی ہے وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے ایک روٹی بنائی ہے گھر والوں کو روٹی دی ہے روٹی کھائی ہے چائے بنائی ہے اج بہت تھک گئے تھے