السلام علیکم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا:
آدمی کے برا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے.
ریاض الصالحین، حدیث 1574
اللہ پاک نیا سال مبارک فرماۓ۔آمین
السلام علیکم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا:
آدمی کے برا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے.
ریاض الصالحین، حدیث 1574
اللہ پاک نیا سال مبارک فرماۓ۔آمین